مبارکباد فیصل میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
3HRn6J8.png
@فیصل عظیم فیصل میاں
سالگرہ بہت بہت مبارک. اللہ آپ کی زندگی کے ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کرے اور آپ کو کل سے زیادہ خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
 
3HRn6J8.png
@فیصل عظیم فیصل میاں
سالگرہ بہت بہت مبارک. اللہ آپ کی زندگی کے ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کرے اور آپ کو کل سے زیادہ خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
جزاک اللہ خیرا بہنا ۔ مالک دو جہاں آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ ایمان ، سکینہ ، سرفرازی اور نجات سے آپ کو مالا مال فرمائے آمین ثم آمین۔
آپ کو بہت مبارک ہو بھیا
جزاک اللہ خیرا بھائی ۔ خیر مبارک ، کیا سمجھا تھا کہ میں محفل سے غیر حاضر ہونگا؟؟
فیصل عظیم فیصل بھائی سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
جزاک اللہ خیرا بھیا ۔ خوشیاں تو گہناچکیں گزشتہ دو برس سے البتہ جو خوش ہیں ان کی خوشیوں کو برباد کرنے کی ہمت بھی نہیں پڑتی ۔
ہنستے بستے رہیں جناب فیصل صاحب۔
آپ کے ہمراہ ان شاء اللہ ۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top