فیس بک پہ مجھے یہ میسج ملا، حقیقت کیا ہے؟

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پیر کو فیس بک پہ ایک دوست کی جانب سے یہ مسیج موصول ہوا، اس کی حقیقت کیا ہے؟

        • Facebook is recently becoming very overpopulated, there have been many members complaining that Facebook is becoming very slow. Records show that the reason is
          that there are too many non-active Facebook members and, on the other side, too
          many new Facebook members.
          We will be sending this message around to see if members are active or not. If you are active please send to at least 15 other users using Copy+ Paste to show that you are still active.
          *Those who do not send this message within 2 weeks
          will be deleted without hesitation to create more space.*
          Send this message to all your friends and to show me that your still active and
          you will not be deleted.
          Founder of Facebook,
          Mark Zuckerberg​
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے تو مارک کو سبسکرائب کیا ہوا۔ ایسا کوئی میسج نہیں ہے۔ یہ جعلی میسج ہے۔ تم مارک کی وال پر جا کر بھی دیکھ سکتے ہو۔ اس طرح کے میسجز کی صداقت جاننا تو نہایت آسان ہے۔ جا کر متعلقہ آدمی کی وال دیکھ لو۔ :p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے تو مارک کو سبسکرائب کیا ہوا۔ ایسا کوئی میسج نہیں ہے۔ یہ جعلی میسج ہے۔ تم مارک کی وال پر جا کر بھی دیکھ سکتے ہو۔ اس طرح کے میسجز کی صداقت جاننا تو نہایت آسان ہے۔ جا کر متعلقہ آدمی کی وال دیکھ لو۔ :p

سبسکرائب تو میں نے بھی کیا ہوا ہے مارک کو۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں فیس بک ڈویلپرز گروپ میں بھی ایڈ ہوں۔ ہر خبر تبدیلی سے پہلے اس گروپ کو خبر کر دی جاتی ہے۔ مگر ایسا کوئی باکمال پیغام میری نظروں سے تو نہیں گزرا۔ اور اسکی لاسٹ پوسٹ بھی نیو آفس کے ڈیزائن سے متعلق ہے۔ وہ بھی کوئی مہینہ سے اوپر ہی ہو گیا
 
Top