فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

براک

محفلین
کروم اور فارفوکس دونوں پر یہ سکرپٹ کام کر رہا ہے میں دونوں پر استعمال کر رہا ہوں
 
جی اپڈیٹ کرنے کے بعد ہو تو گیا ہے مگر انگلش فونٹ بہت چھوٹا ہو گیا ہے۔ کیا "تاہوما" کا سائز بڑا کرنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا؟
 

براک

محفلین
مجھے ایسا لگا جیسے دو متضاد پیغامات ہوں۔ پہلے میں آپ نے فرمایا کہ کام کرتا ہے فائر فاکس پر، دوسرے پر کہا کہ نہیں :)
:laughing: لو بھای یہ تو کمال ہو گیا مجھے ابھی پتا جلا کہ موزیلا اور فائر فوکس ایک ہی ہیں :laughing: میں سمجھا یہ موزیلا کسی ننی بلا کا نام ہے
 
Top