فیس بک پر میرا پیج: "شاعری-Shayeri"

ایک عرصے سے اس پیج کو منتظم کر رہا ہوں مگر یوں لگ رہا ہے جیسے کارِ بے سود و زیاں سر انجام دے رہا ہوں اور اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پیج کے بیشتر لائیکرز کو شاعری کی الف ب تک بھی نہیں معلوم۔ ایسے میں اُن خواتین و حضرات کے سامنے اردو شاعری کا راگ الاپنا یوں ہے جیسے کہ۔۔۔۔۔۔۔
چلیے رہنے دیجیے، عرضِ مدعا یہ ہے کہ اس صورتِ احوال کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئےآپ میں سے جو حضرات فیس بک یوزر ہیں اور اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں ضرور وزٹ کیجئے گا۔
https://www.facebook.com/Shayeriurdu
 
Top