انیس الرحمن
محفلین
ابھی اپنے ایک اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوا تو آپشن آیا کہ اپنا اکاؤنٹ اردو میں تبدیل کریں۔
میں نے اوکے کیا تو یہ خوشگوار تبدیلی ہوئی۔۔۔
میں نے اوکے کیا تو یہ خوشگوار تبدیلی ہوئی۔۔۔

اپلوڈنگ میں مسئلہ ہوا ہے۔۔اردو تو ٹھیک سے نظر نہیں آ رہی بھیا
گُڈ۔۔اب ٹھیک ہے بھیا
اور نستعلیق کوکہاں سے سیلیکٹ کریں گے؟گُڈ۔۔
بس اب یہ نستعلیق کو ڈیفالٹ کردیں۔۔۔![]()
مجھے نہیں پتا۔۔۔اور نستعلیق کوکہاں سے سیلیکٹ کریں گے؟
یہ پھول کون سا ہے بھلا؟
plants vs zombies کا۔۔۔یہ پھول کون سا ہے بھلا؟
مرجھایا ہوا بھیایہ پھول کون سا ہے بھلا؟
یہ پھول کون سا ہے بھلا؟
مرجھایا ہوا بھیا
تدوین :مرجھایا ہوا اس لیے ہے کیونکہ جن بابا نے اس کو اکھاڑ دیا ہے، بے چارہ پھول
کیا ہوا بھیا کو؟مرجھایا ہوا بھیا
بھیا کو کچھ بھی نہیںکیا ہوا بھیا کو؟
شکربھیا کو کچھ بھی نہیں
پھول کو ہوا ہے نا