فیسبک الحاق

زیک

مسافر
اپنا محفل اکاؤنٹ فیسبک اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کرنے کے باوجود نہ محفل میری پروفائل پکچر اٹھا رہی ہے اور نہ ہی میں فیسبک کے ذریعہ لاگ ان ہو سکتا ہوں۔
 

arifkarim

معطل
ہم نے کافی عرصہ قبل بذریعہ فیس بک لاگ ان ہونے کی کوشش کی تھی لیکن کامیابی نہیں ملی۔
 

زیک

مسافر
جب میں فیسبک کے ذریعہ لاگ ان ہونے کی کوشش کرتا ہوں تو محفل مجھے لاگ ان کرتی ہے مگر ساتھ ہی لاگ آؤٹ بھی کر دیتی ہے۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
میں جب بھی فیس بک سے لاگ ان ہوتی ہوں محفل نے کبھی اس کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا یعنی کہ یہ الحاق صرف اندرون خانہ ہی رہتا ہے :)
 
Top