تاسف فہد کبیر المعروف ابو شامل کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاکرالقادری

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
ابو شامل اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کے والد کے درجات بلند فرمائیں ان کے معاملات کو آسان فرمائیں اور انہیں بروز حشر جناب شفیع مجرماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرمائے اور آپ سمت تمام پسماندگان کو ہمت حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے آمین بجاہ سید الانبیا والمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ الطیبین

القلم پر اظہار تعزیت
 

ایم اے راجا

محفلین
انا للہِ وانا الیہِ راجعون۔
بہت افسوس ہوا یہ پڑھ کر، لیکن دارِ فانی ہے یہاں کس نے مستقل رہنا ہے آج وہ گئے تو کل ہم نے جانا ہے، بس یہ دعا ہیکہ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پَسماندگان کو صبرِجمیل عطا فرمائے ۔ آمین
 

جیہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ابو شامل اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

یونس عارف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ ان کے تمام معاملات میں آسانی فرمائے اور ان کو تمام مسلمانوں سمیت جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top