تعارف فورم کے منتظمین کی فرمائش پر میرا تعارف ۔۔ (مسکراتے ہوئے)

سامے فواد

محفلین
السلامُ علیکم ! بہت عرصے سے انگلش میڈیم اداروں میں پڑھنے اور فی الزمانہ میڈیکل کے طالبعلم ہونے کے باوجود بندہِ ناچیز اردو سے اُنس رکھتا ہے !۔ فورم وغیرہ اور سوشل ویب سائیٹس پر وقت تو کم ہی ملتا ہے لیکن جب بھی وقت ملتا ہے تو اپنی تشنگی بھجانے کے لیے حاضر ضرور ہوتا ہوں ۔۔

امید ے آپ لوگوں کے ساتھ اچھا تجربہ رہے گا !۔ ;)
وعلیکم اسلام ۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید
 

bilal260

محفلین
ماشاء اللہ ۔جی جناب محترم کیا Style ہے آپ کا ۔
اللہ عزوجل نظر بد سے بچائے اور دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔(آمین)۔
7685.jpg

جناب محترم طاہر رمضان صاحب۔
 
Top