فورم کا وقت

فرضی

محفلین
کیا میں اس فورم میں وقت کو تبدیل کر سکتا ہوں؟ کیونکہ فورم کا دیفالٹ ٹائم میرے وقت سے مختلف ہے۔ اور مجھے کنفیوژن رہتی ہے۔
 

زیک

مسافر
اگر آپ اوپر “ترجیحات“ پر کلک کریں تو اس میں Internationalisation میں آپ کو ٹائم زون مل جائے گا۔ اسے اپنی مرضی سے سیٹ کر لیں۔ اگر آپ کے ہاں گرمیوں میں daylight savings ہو تو اس کی بھی آپشن ہے۔
 

فرضی

محفلین
بہت شکریہ زکریا بھائی۔۔ میں نے کامیابی سے اپنا ٹائم زون تبدیل کر لیا ہے۔
 
Top