فلکر پر تصاویر کے ساتھ جی پی ایس ڈیٹا کو محفوظ کرنا

طمیم

محفلین
کیا فلکر تصاویر میں EXIF معلومات کو آٹومیٹک محفوظ کرتا ہے۔ ان معلومات کو ویب سائیٹ پر کہاں پر دیکھا جاسکتا ہے،
میرے پاس تصاویر میں جی پی ایس کوآرڈینیٹ موجود ہیں، کیا میں تصاویر کو اپلوڈ کرنے کے بعد ویب سائٹ پر جی پی ایس کوآرڈینیٹ دیکھ سکتا ہوں؟
EXIF معلومات کیا اسی طرح محفوظ رہتی ہیں؟
 

زیک

مسافر
کیا فلکر تصاویر میں EXIF معلومات کو آٹومیٹک محفوظ کرتا ہے۔
جی ہاں
ان معلومات کو ویب سائیٹ پر کہاں پر دیکھا جاسکتا ہے،
ہر تصویر کے نیچے Show EXIF کے ذریعہ
کیا میں تصاویر کو اپلوڈ کرنے کے بعد ویب سائٹ پر جی پی ایس کوآرڈینیٹ دیکھ سکتا ہوں؟
تصویر کے نیچے نقشہ نظر آئے گا
EXIF معلومات کیا اسی طرح محفوظ رہتی ہیں؟
جی ہاں
 
Top