فلکر بین سے بچنا

زیک

مسافر
اگر آپ ان ممالک میں رہتے ہیں جہاں تصویروں کی سائٹ فلکر بین ہے تو افسوس۔ سنا ہے متحدہ عرب امارات، ایران، سعودیہ وغیرہ میں یہ مسئلہ ہے۔

اس کا ایک آسان حل ہے اگر آپ فائرفاکس براؤزر استعمال کریں۔ فائرفاکس پر اگر آپ یہ فلکر ایکسس ایڈ‌آن انسٹال کر لیں تو آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور آپ فلکر کی تصاویر دیکھ سکیں گے۔

چونکہ میں ایسے کسی ملک میں نہیں رہتا اس لئے اسے ٹیسٹ نہیں کر سکا۔ سو پلیز اسے ٹیسٹ کریں اور بتائیں کہ کام کرتا ہے یا نہیں۔
 
Top