فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

یہ ہنسنے کا تو نہیں البتہ واقعی سوچنے کا مقام ہے۔

اور میں نے بھی کہیں لکھا تھا ایک فلسفی کے متعلق :

دعوا بڑا ہے ریاضی میں آپ کو
طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجیئے

شمشاد بھائی وہ موصوف شاعری بھی کرتے تھے اور غریب تخلص کرتے تھے۔ لہٰذا جب بچوں نے ان کے کلاس میں آنے سے قبل تختہ سیاہ پر یہ شعر لکھ دیا تو موصوف نے پہونچتے ہی اس کے نیچے کچھ یوں لکھا۔

طول شب فراق جو ناپا گیا غریب
لیلیٰ کے زلف سے رہا دو چار ہاتھ کم
 
Top