"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

نکتہ ور

محفلین
اگر علی بھائی اور بڑی سرکار کی ستائش بری بات ہے تو ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے کہ علی بھائی اور بڑی سرکار اپنی اپنی صابرہ بہن سے ناراض ہونا چاہیں تو بخوشی ہوجائیں!!!
خوشی سے خوش ہونا تو ٹھیک ہے لیکن خوشی سے ناراض ہونا ؟
 
Top