فضل الرحمن کا طرزِ سیاست

فضل الرحمن کا طرز سیاست

  • مثبت ترین

    Votes: 2 5.0%
  • مثبت

    Votes: 5 12.5%
  • منفی

    Votes: 12 30.0%
  • منفی ترین

    Votes: 21 52.5%

  • Total voters
    40
بے کار کی ایکسرسائز ہے۔ مسئلے کی جڑ کر طرف ائیے ۔
یعنی فوج اور ایجنسیوں‌کے کالے کردار کی طرف۔
باقی تو سب ضمنی چیزیں ہیں۔
 
جناب مولانا صاحب
اللہ ہی اللہ
بہت اچھے انسان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس
افسوس
افسوس
اچھے عوامی سیاست دان نہ بن سکے
:eek:
 

الف نظامی

لائبریرین
یعنی بڑی اچھی بات ہے کہ منافقت پر پردہ ڈال دیا جائے۔
پہلے تو فضل الرحمن کو روتے تھے اب جمعیت کی غنڈہ گردی نے قاضی حسین صاحب کی پوزیشن بھی واضح کردی۔
آئندہ الیکشن میں کم از کم دوبارہ ان کو ووٹ دینے کے بجائے عمران خان پر اعتماد کیا جائے۔
آخر کب تک!
 

ظفری

لائبریرین
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کے خدوخال اخفا میں نہیں ہیں ۔ وہ نہ تو کسی تحریک کے حق میں ہیں اور نہ ہی کبھی استعفوں کے حق میں رہے ۔ انہوں نے اس بارے میں آج تک کوئی ابہام بھی نہیں ‌رکھا ۔ وہ دو اور دو چار کی طرح فیصلہ کرنے کے بعد بھی ان پر نظرِثانی کے لیئے تیار رہتے ہیں ۔ اب آپ ان سے کیا توقع رکھ سکتے ہیں ۔ !
 

الف نظامی

لائبریرین
بجا فرمایا طفری ، جب تک اس قوم کو شعور نہیں آئے گا اور ان سیاہ ست دانوں کو نہیں سمجھے گی اس وقت تک کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
جب تک ہم اپنے لیڈروں کا محاسبہ نہیں کریں گے ، حالات نہیں سدھر سکتے۔ یہ لیڈر جو ووٹ لینے کے بعد ہماری تقدیر کا فیصلہ کردیتے ہیں۔ بکاو مولوی!
 
Top