فضاؤں پر پلاسٹک طیاروں کی حکمرانی

قیصرانی

لائبریرین
بہت مزے کی خبر ہے۔ خبر کے نام سے یہی لگتا ہے کہ یہ پلاسٹک کے جہاز ہیں۔ مگر تفصیل میں دو مختلف دھاتوں سے ملا کر ایک نیا مادہ تیار کیا گیا ہے جو پگھلنے اور ٹوٹنے سے محفوظ رہتا ہے
قیصرانی
 
Top