مبارکباد فریب کی دوہری ہزاری

الف عین

لائبریرین
فریب کو دو ہزار پیغامات کا ہدف عبور کرنے پر مبارکباد۔ کیوں کہ اب تک اس پر پابندی نہیں لگی ہے، اس لئے میں ہی یہ تانا بانا کھول رہا ہوں۔ شمشاد نہیں ہیں تو دوسرے فریب کو فریب دینے لگے؟؟؟
 

دوست

محفلین
مبارکباد۔
فریب بھائی کم کم ہی نظر آتے ہیں۔ لیکن پھر بھی پیغام ان کے اسی رفتار سے چلتے ہیں۔
یا مجھ سے ان کا ٹاکرا نہیں ہوتا۔
 
Top