فرنچ فرائز/ چپس اور چاند

تلمیذ

لائبریرین
ساقی۔, جی
فنگر چپس کو کرسپی (crispy) بنانے کا طریقہ بھی لکھ دیں کیونکہ ہم نے تو جب بھی کھائے،' ڈھیلے ڈھیلے' ہی کھانے کو ملے۔ البتہ بڑی فوڈ چنیز مثلاً کے ایف سی وغیرہ میں کچھ بہتر ہوتے ہیں۔
 
Top