فرئی ٹائپ

الف نظامی

لائبریرین
fond3.jpg

FreeType 2 is a software font engine that is designed to be small, efficient, highly customizable, and portable while capable of producing high-quality output (glyph images). It can be used in graphics libraries, display servers, font conversion tools, text image generation tools, and many other products as well.

فرئی ٹائپ مندرجہ ذیل فانٹ فارمیٹ کو سپورٹ کرتا ہے:

  • TrueType fonts (and collections)
  • Type 1 fonts
  • CID-keyed Type 1 fonts
  • CFF fonts
  • OpenType fonts (both TrueType and CFF variants)
  • SFNT-based bitmap fonts
  • X11 PCF fonts
  • Windows FNT fonts
  • BDF fonts (including anti-aliased ones)
  • PFR fonts
  • Type 42 fonts (limited support



FreeType 2 supports all the character mappings defined by the TrueType and OpenType specification.

FreeType 2 is written in industry-standard ANSI C and should compile easily with any compliant C compiler. We have even taken great care to eliminate all warnings when compiling with popular compilers like gcc, Visual C++, and Borland C++.
مزید:
فرئی ٹائپ
 
عمدہ معلومات شئیر کی ہیں نظامی ، دیکھتے ہیں ہمارے فونٹ کے ماہرین اس بارے میں کیا رائے دیتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ الف نظامی۔ محسن حجازی کئی مرتبہ فری ٹائپ انجن کے فوائد کا ذکر کر چکے ہیں۔ ان کے کہنے کے مطابق یہ یونی سکرائب اوپن ٹائپ کے مقابلے میں‌ کہیں تیز رفتار ہے لیکن نستعلیق اوپن ٹائپ کے لیے اس کو خصوصی طور پر کنفگر کرنا پڑے گا۔ یہ کیسے کرنا ہے، اس کے بارے میں وہ خود بہتر بتا سکیں گے، یا پھر الف نظامی اس بارے میں تحقیق فرمائیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
محسن حجازی کئی مرتبہ فری ٹائپ انجن کے فوائد کا ذکر کر چکے ہیں۔ ان کے کہنے کے مطابق یہ یونی سکرائب اوپن ٹائپ کے مقابلے میں‌ کہیں تیز رفتار ہے
فری ٹائپ اس لیے تیز ہے کہ یہ متن کی پراسسینگ اور کمپلیکس ٹیکسٹ لے آوٹ نہیں کرتی صرف مطلوبہ گلف کو رینڈر کردیتی ہے ،جبکہ یونی سکرائب گلف رینڈر کرنے کے علاوہ صرف متن کی پراسسینگ اور کمپلیکس ٹیکسٹ لے آوٹ میں بھی معاون ہے۔
کمپیلکس ٹیکسٹ پراسیسنگ اور لے آوٹ وغیرہ کے لیے آزاد مصدر ICU کا استمعال کیا جاسکتا ہے۔
مختصر یہ کہ icu اور فرئی ٹائپ کی مدد سے ہم پورٹ ایبل texteditors لکھ سکتے ہیں ، کیونکہ دونوں icu اور فرئی ٹائپ portable ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
الف نظامی، یہ انجن ضرور پورٹیبل ہوں گے لیکن بہتر ہوگا کہ انہیں استعمال کرنے کے لیے کوئی کوڈ sample مل جائیں۔ کیا فری ٹائپ کے کوئی ڈاٹ نیٹ ریپر موجود ہیں؟
 
Top