فاکس فاکس 3.0 بیٹا جاری کر دیا گیا

نبیل

تکنیکی معاون
فائر فاکس 3.0 کا بیٹا ورژن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کا رینڈرنگ انجن گیکو 1.9 پر مبنی ہے اور اس میں سیکیورٹی اور پرفارمنس کو بہتر بنایا گیا ہے۔

روابط:
فائر فاکس 2 اور فائرفاکس 3 کو اکٹھا استعمال کرنا
فائر فاکس 3.0 میں تبدیلیوں کی تفصیل
ایک وقفے کے بعد ڈاؤنلوڈ دوبارہ شروع کرنا
پاسورڈ منیجمنٹ
The Shape of Things to Come
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اور حسبِ وعدہ اردو ترجمہ کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے..

واللہ الموفق
 
Top