فاصلہ

نوید اکرم

محفلین
ہاں، تو بالکل چاند جیسا ہے
کہ تیرے سارے مدح سرا
تجھ کو چاہنے والے
میرے جیسے کل دیوانے
تجھ کو دیکھ تو سکتے ہیں
مگر چھو نہیں سکتے!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top