فارم کا بیڑا غرق ہوگیا کریٹیکل ارر فوری مدد درکار

رند

محفلین
السلام علیکم
میں نے ایک ٹمپلیٹ اپنے فارم کے ٹمپلیٹ کے فولڈر میں اپ لوڈ کیا اس کے بعد اس کے بعد style admin والے خانے میں جاکر Mangement میں گیا اور وہاں subsliver کا جو تھیم تھا اس میں subsliver کوہٹا کر نیا ٹمپلیٹ سلیکٹ کیا اور باقی سیٹنگ وہی رہنے دیں اور اس کے بعد جب سیو سیٹنگ پہ کلک کیا تو اس کے بعد سے فارم شارم گیا تیل پیچنے اور مندرجہ ارر آنے لگ گئی
criticalerrorphpbb.gif

اب فارم کچھ نہیں نظر آتا بلکہ اس کی جگہ ایک سیفید صفحہ اور اس پہ وہ کالے رنگ کی ارر نظر آتی ہے میں نے اسی سلسلے کا ایک تھریڈ یہاں پڑھا ہے جس کا لنک یہ ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9277
اس میں جو سکرپٹ دیا گیا ہے اسے اس مضمون کے مطابق ہی فارم کی روٹ ڈائیکٹری میں ڈال کر فارم والا صفحہ اوپن کیا تو کچھ نہیں ہوا اس کے بعد میں نے ٹمپلیٹ کے فولڈر میں سے دونوں ٹمپلیٹ یعنی سب سلور بھی اور دوسرا والا tpl-Hierarchy_pro_im_portal_ready بھی ڈیلیٹ کر دیا اور اس کے بعد سب سلور کو دوبارہ اپ لوڈ کیا لیکن پھر بھی وہی ارر آرہی ہے خدا راہ کچھ مدد کیجیے وسلام
 

فخرنوید

محفلین
ھھھھھھھھھھھھا

بھائی جی ایسے تجربات ہی آپ کو ایک بہتر فورم پبلشر بنائے گا۔

بہتر ہے آپ مجھ سے یا ہو پر جلد از جلد رابطہ کریں۔
اس کا آسان حل میرے پاس ہے۔
 

رند

محفلین
ساغر بھائی جی اس کے لئے یہ تھریڈ پڑھیں
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9277
اس مسئلے کا حل میں پہلے بتا چکا ہوں۔
شکریہ

بہت شکریہ نوید بھائی میں انشاءاللہ جلد آپ سے یاہو پہ ملاقات کا شرف حاصل کروں گا اور آپ نے جو اوپر والا تھریڈ کا لنک دیا ہے اس کے بارے میں میں اپنی پہلی ہی پوسٹ میں لکھا چکا ہوں کہ وہ میں پڑھا ہے سکرپٹ فائل بھی اپ لوڈ کی ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا میں نے اب اس اکاؤنٹ سے اردو پی ایچ پی بی بی کا ڈیلیٹ کردیا ہے اور اس کی جگہ انگریزی والا انسٹال کردیا ہے انگریزی والے میں تو میں آسانی سے نیا ٹمپلیٹ بھی انسٹال کرلیتا ہوں لیکن اردو والے میں مشکللات سامنا ہے اس معاملے میں کچھ مدد کیجیے کہ اردو کا ٹمپلیٹ کیسے انسٹال کروں؟ شکریہ
 
Top