فائلہں کہاں ہیں

الف عین

لائبریرین
میں نے کل سوچا کہ قول فیصل، تاریخ بردالہ، اسلام میں شاعری کی اہمیت۔۔ غرض جتنی کتابیں یہاں حال ہی میں ورکنگ زون میں ٹائپ کی گئی ہیں، ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے ای بک بناؤں، اور ان کی پروف ریڈنگ بھی کروں۔ لیکن بیشتر کے لنکس غلط ہیں۔ Dev صفحات تو دستیاب نہیں ہیں۔ قول فیصل کے محض صفحہ 48 کے بعد سے دستیاب ہیں۔
پہلے کے کہاں ہیں۔
شگفتہ توجہ دیں۔ ہو سکے تو ان کی فائل بنا کر ای میل کر دیں
 
Top