فائلز بیک اپ کے لئے کونسا ٹول مفید ہے؟

طمیم

محفلین
کیا آپ کے علم میں کوئی (آسان ، مفید اور مفت) بیک اپ ٹول ہے جس سے میرا درج ذیل کام ہوجائے۔
مجھے کمپیوٹر سے سرور پر چند فائلز کاپی کرنی ہیں۔
بیک اپ اس طرح ہو کہ آٹومیٹک مخصوص عرصہ کے بعد فائل کی ایک کاپی سرور پر محفوظ ہوجائے۔
لیکن اس طرح کہ سرور پر ہر دفعہ ایک نیا ورژن بنے یعنی پہلے والی کاپی اووررائٹ نہ ہو۔
 
Top