فائر فاکس کا کمانڈ لائن انٹرفیس پلگ انubiquity

محمدصابر

محفلین
فائر فاکس لیبز سے ایک نیا پلگ ان بیٹا ubiquityریلز کیا گیا ہے۔ جو براؤزر میں کمانڈ لائن انٹرفیس شامل کرے گا۔ یہ فائرفاکس 3.0اور3.5کے ساتھ کام کرے گا۔ یہ مختلف زبانوں میں کمانڈ لکھ سکتا ہے۔
language-settings.png

ان کا جو فیچر مجھے سب سے پسند آیا ہے اس کا اقتباس پیش خدمت ہے۔

Ubiquity 0.5 features a new input parser re-written from scratch to support many languages. Adding new languages to it does not require writing new code, so people don’t have to be programmers to contribute to localization. A new parser localization tutorial will walk you through teaching Ubiquity the grammar of your language.


ابھی تو صرف تین زبانیں ہی شامل کی گئی ہیں۔ لیکن مستقبل میں زیادہ زبانیں شامل ہو جائیں گی۔ کمانڈز کا ترجمہ بنانے کے لئے ٹیوٹوریل یہاں دستیاب ہے۔

ذرا دیکھیں کہ یہ کس طرح کمانڈ لکھنے کے لئے رائے دیتا ہے۔
tutorial-small.png

اور ہاں کمانڈز لکھنے کے لئے ہائفن "-" بھی درمیان سے ختم کر دیا گیا ہے۔

اور اگر آپ کمانڈز بھی نہیں لکھ رہے تو بھی یہ اپنی رائے دیتا ہے۔
pasta-small.png


کمانڈز کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے ٹیوٹوریل بھی یہاں دستیاب ہے۔

اور کمانڈز ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل بھی دستیاب ہے۔
 
Top