اشتیاق احمد ساقی
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزارش ہے کہ آج کل فائرفاکس میں نئی صورتحال سے دوچار ہوں کہ جب میں فائرفاکس کھولتاہوں تواکثر خودبخود ڈاؤن لوڈر کی سائیٹ اکٹھی دوتین ٹیب میں کھل جاتی ہے۔اورجب ان کوکلوز کرتاہوں توکچھ دیربعد یہی کیفیت ہوتی ہے۔سائیٹ کاسکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔