x boy
محفلین
آخر جن مل ہی گیا،، لیکن افسوس کہ ایک بچہ جسے جینے کا بھرپور حق حاصل تھا اس دنیا میں اس سے وہ چھین لیا گیا،،
اللہ امن و امان میں ہم سب کو رکھے ، آمین
آخر جن مل ہی گیا،، لیکن افسوس کہ ایک بچہ جسے جینے کا بھرپور حق حاصل تھا اس دنیا میں اس سے وہ چھین لیا گیا،،
تو پھر اس کو پکڑ کر ایسی سزا دینی چاہیئے کہ اس جیسے باقی فوراً شادی کرلیںیہ ضرور کسی ایسے جن کی کارستانی ہے جس کی بوجوہ ابھی تک شادی نہیں ہوسکی۔۔۔۔۔