غیر ذمہ داری کا مظاہرہ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے 19ارکان معطل،اعلامیہ

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے 19ارکان معطل،اعلامیہ
Print Version July 20, 2014 - Updated 1225 PKT

کراچی.....متحدہ قومی موومنٹ نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کے 19اراکین کو معطل کردیا۔ ایم کیو ایم کے علامیہ کے مطابق رابطہ کمیٹی کے 19اراکین کوغیرمعینہ مدت کے لیے معطل کیا گیا،معطل اراکین تاحکم ثانی تنظیم کی کسی بھی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی رکن افطارپارٹی یاسیاسی سرگرمی میں دیکھاگیا تومعطلی کواخراج میں تبدیل کیاجائیگا۔معطل اراکین میں کنورنوید، نسرین جلیل، حیدرعباس رضوی، ممتاز انوار،ڈاکٹرصغیراحمد، کہف الوریٰ، توصیف خانزادہ، سید شاکرعلی،سیف یارخان،عادل خان،خالد سلطان، نثارپنہور،یوسف شاہوانی،اسلم آفریدی،امین الحق اوراحمد سلیم صدیقی ، عبدالرشید گوڈیل، اشفاق احمد منگی اورعادل صدیقی شامل ہیں۔
 
کنورنوید، نسرین جلیل، حیدرعباس رضوی یہ بہت معروف لوگ ہیں ! یہ بھی معطل کیا ایم کیو ایم میں پھوٹ پڑ رہی ہے؟
 
Top