غلطیاں

بچپن میں میٹرک تک تعلیم اردو میں حاصل کی، تو پہاڑے بھی اردو میں یاد کیے۔ مگر جب انگریزی میں ٹیبلز سنتے تھے تو بڑا مزا آتا تھا۔
اور ایک بڑے عرصہ تک خوب لہک لہک کر گاتے تھے
ٹو ون زار ٹو
ٹو ٹو زار فور۔۔۔
 
نکتہ ور

محفلین
بچپن میں میٹرک تک تعلیم اردو میں حاصل کی، تو پہاڑے بھی اردو میں یاد کیے۔ مگر جب انگریزی میں ٹیبلز سنتے تھے تو بڑا مزا آتا تھا۔
اور ایک بڑے عرصہ تک خوب لہک لہک کر گاتے تھے
ٹو ون زار ٹو
ٹو ٹو زار فور۔۔۔
تو اس میں غلطی کیا ہے؟
 
مجھ سے تو اتنی ہوتیں ہیں کہ کتاب لکھی جا سکتی ہے ان پر :rollingonthefloor:
اچھا کب آ
اپنی غلطیوں پر خود ہی کتاب لکھوں تو وہ بھی غلطیوں سے بھری ہونی۔۔ یہ تو لکھوانی پڑے گی ناں۔۔

چلیں میں ہلپ کیے دیتا ہوں اس سلسلے میں
 
Top