غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

بہت خوب راحل بھائی ! اچھے اشعار ہیں !
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!

مقطع سے ورے کو اگر پرے کردیتے تو بہتر تھا ۔ یہ لفظ متروک ہے ۔ جدید غزل میں اس کا غیر ضروری استعمال نہ ہو تو میری ناقص رائے میں اچھاہے ۔ ململ میں جینز کا پیوند معلوم ہوتا ہے ۔ بلکہ جینز میں ململ کا پیوند کہئے ۔ :):):)
بہت شکریہ ظہیرؔ بھائی ۔۔۔ پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ۔
 
Top