غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

فرحت کیانی

لائبریرین
رنج اٹھانے سے بھی خوشی ہوگی
پہلے دل درد آشنا کیجے


چچا غالب کے کلام کی تعریف کرنا بھی عجیب لگتا ہے۔۔۔۔ ہر شعر میں ایک جہان آباد۔۔۔۔ :) بہت شکریہ وارث ۔۔۔
 

سعدی غالب

محفلین
اجی واہ واہ حضور نوازش آپ کی، عنایت آپ کی، مہربانی آپ کی، اللہ آپ کا "حج" کرائے ;)

اور حج کا ثواب آپ کی نذر کرنا مجھ پر واجب اور ساتھ لے جانا آپ پر فرض ;)

میں وی جاناں جھوک رانجھن دی، نال میرے کوئی چلے :)
جے کوئی متراں دی خبر لے آوے، ہتھ دے ڈیندی آں چھلے
 
Top