غریب

راحیل اصغر

محفلین
راحیل اصغر

جب کبھی بھی کسی غریب ٹھیلے والے سے کوئی چیز خریدیں یا کسی غریب لاچار کو اس کے کام کی مزدوری دینی ہو اس وقت اس کو اس کی طے شدہ رقم سے زیادہ دے دیا کریں آپ کو انداذہ بھی نہیں اس سے اللہ پاک کی طرف سے آپ کی کتنی بڑی بڑی پریشانیاں دور کر دی جائیں گی..
 
Top