ساتویں سالگرہ غائب محفلین

مقدس

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
اتنے سارے فعال اور متحرک ارکان اس پیاری محفل سے غیر حاضر کیوں ہوگئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے ، سوچیں ، غور و فکر کریں اور ان ناراض اور کسی بھی وجہ سے غیر حاضر ارکان کو منا کر واپس محفل میں لیکر آئیں تو محفل پر سالگرہ کا لطف دوبالا ہوجائے گا ، میں نے آپ سب پرانے ممبران کو ایک کھلا چیلنج دیا ہے اب دیکھتے ہیں کون یہ چیلنج قبول کرکے کارنامہ سر انجام دیتا ہے ؟؟؟؟؟
آپ سب کا ٹائم شروع ہوتا ہے
اب
تو ہوجائیں شروع
:hurryup:
:daydreaming:

ویسے ایسے اراکین بہت ہی کم ہیں جو خدانخواستہ ناراض ہو کر گئے ہوں زیادہ تر ایسے ہی ہیں جو اپنی نجی مصروفیات، دیگر مشاغل یا کسی اور مجبوری کے باعث یہاں نہیں آ پاتے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اتنے سارے فعال اور متحرک ارکان اس پیاری محفل سے غیر حاضر کیوں ہوگئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے ، سوچیں ، غور و فکر کریں اور ان ناراض اور کسی بھی وجہ سے غیر حاضر ارکان کو منا کر واپس محفل میں لیکر آئیں تو محفل پر سالگرہ کا لطف دوبالا ہوجائے گا ، میں نے آپ سب پرانے ممبران کو ایک کھلا چیلنج دیا ہے اب دیکھتے ہیں کون یہ چیلنج قبول کرکے کارنامہ سر انجام دیتا ہے ؟؟؟؟؟
آپ سب کا ٹائم شروع ہوتا ہے
اب
تو ہوجائیں شروع
:hurryup:

:daydreaming:

ویسے اس سالگرہ پر مشاعرہ بھی ایک ایسی ہی کوشش ہے، ہم نے کافی ایسے لوگوں سے رابطہ کیا جو کافی عرصے سے محفل سے غائب رہے۔
 
افف میرے آفس والوں نے نکال دینا مجھے یہاں سے
اتنا زورزور سے ہنس رہی ہوں:rollingonthefloor:

ضبط کی داد دینی چاھئے آپ کے آفس والوں کو.
ہمارے آفس میں تو کسی قوال کو آنے کی اجازت نہیں ملتی.
ویسے دل لگا رہتا ہوگا نا سب کا آپکی موجودگی میں ؟ :) :) :)
 
بھیا سچ میں اتنا بےسرا نہیں ہنستی میں، :rollingonthefloor:

اتنا نہیں تو کتنا ؟ اوہ مائی گوڈ!! یعنی اس سے بھی زیادہ بے سرا. نہیں بہنا. حوصلہ نہیں ہاریں آپ. ادرک لہسن پیاز وغیرہ کم استعمال کیجئے. سر میں اضافے کے لئے مفید ہے :)
 
Top