سترھویں سالگرہ عید کوپن، جولائی بھر کے لیے!

علی وقار

محفلین
عید اور محفل کی سالگرہ کی خوشی میں مفت کوپن بانٹے جا رہے ہیں۔ شرط صرف یہ ہے کہ اس رقم سے آپ نے خریداری کسی دوسرے محفلین کے لیے کرنی ہے۔ آپ کو نہایت فیاضی کے ساتھ پانچ ہزار پیسے دیے جا رہے ہیں۔ اگر اپنی طرف سے بھی کچھ رقم خرچ کرنا چاہیں تو عام اجازت ہے۔ اس خطیر رقم سے دیگر محفلین کے لیے جی بھر کر خریداری کیجیے۔ خوشیاں بانٹیے دل کھول کر۔ جس محفلین کے لیے کچھ خریدیں، انہیں ٹیگ کرنا نہ بھولیے گا۔
نوٹ: ہر ایک محفلین کو تیس کوپن دیے جا رہے ہیں جن کی حد میعاد اکتیس جولائی 2022 تک ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے ان پیسوں سے جتنی بھی کتابیں آ سکتی ہیں، خرید کر اراکین اردو محفل میں تقسیم کر دوں گا۔
 
عید اور محفل کی سالگرہ کی خوشی میں مفت کوپن بانٹے جا رہے ہیں۔ شرط صرف یہ ہے کہ اس رقم سے آپ نے خریداری کسی دوسرے محفلین کے لیے کرنی ہے۔ آپ کو نہایت فیاضی کے ساتھ پانچ ہزار پیسے دیے جا رہے ہیں۔ اگر اپنی طرف سے بھی کچھ رقم خرچ کرنا چاہیں تو عام اجازت ہے۔ اس خطیر رقم سے دیگر محفلین کے لیے جی بھر کر خریداری کیجیے۔ خوشیاں بانٹیے دل کھول کر۔ جس محفلین کے لیے کچھ خریدیں، انہیں ٹیگ کرنا نہ بھولیے گا۔
نوٹ: ہر ایک محفلین کو تیس کوپن دیے جا رہے ہیں جن کی حد میعاد اکتیس جولائی 2022 تک ہے۔
او کاکا پنجاہ رپئیے تے اج کل حوالدار نئیں لیندا توں سانوں پنجاہ رپئے لاریاں ایں۔ خیر تے ہے ۔

چل ساڈے کوپناں دے جموں منگالے
 
واہ بھئی، آپ کا تو ٰوکھرا اسٹائل ٰ ہے جناب۔ عید مبارکاں! :)
جیوندے رہو سوہنیو ۔ رب سوہنا عید تے سب چنگے کیتے قبول کرے آمین ثم آمین
جیتے رہیں پیارے ۔ اللہ پاک عید پر سب نیک اعمال قبول فرمائے آمین ثم آمین
اللہ حئیک حبیبی ۔ تقبل اللہ صالح اعمال بالعید السعید
Live long hon, May Allah accept your good deeds this eid, Amen
लंबी उम्र तक जिएं, अल्लाह इस ईद पर आपके नेक कामों को कबूल करे, आमीन
ਲੰਮੀ ਉਮਰ ਜੀਓ, ਅੱਲ੍ਹਾ ਇਸ ਈਦ ਦੇ ਤੁਹਾਡੇ ਚੰਗੇ ਕੰਮਾਂ ਨੂੰ ਸਵੀਕਾਰ ਕਰੇ, ਆਮੀਨ
લાંબુ જીવો, અલ્લાહ આ ઈદ તમારા સારા કાર્યોને સ્વીકારે, આમીન
 
Top