عید مبارک

سیما علی

لائبریرین
RVpy2ZN.jpg

السلام علیکم ۔۔۔۔۔ ہماری جانب سے آپ سب کو عید کی دلی مبارکباد۔ دعا ہے اللہ ہمارے روزے اور عبادات کو قبول فرمائے آمین۔
عید مبارک
 

یاسر شاہ

محفلین
تقبل اللہ منا ومنکم ۔
اللہ جل شانہ ہم سب کے نیک اعمال کو شرف قبولیت بخش کر عید کی خوشیاں مبارک کرے اور نامبارک کاموں سے محفوظ رکھے آمین۔
یاسر
 

سیما علی

لائبریرین
تقبل اللہ منا ومنکم ۔
اللہ جل شانہ ہم سب کے نیک اعمال کو شرف قبولیت بخش کر عید کی خوشیاں مبارک کرے اور نامبارک کاموں سے محفوظ رکھے آمین۔
یاسر
آمین الہی آمین
جیتے رہیے بھانجے اللہ آپکو اور اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
 
Top