عید مبارک

صفی حیدر

محفلین
پیام لایا مُسرت کا روزِ عیدِ سعید
ہے نامہ بر یہ محبت کا روزِ عیدِ سعید
گلے لگانے کا ملنے ملانے کا ہے یہ دن
صفی ہے درس اخوت کا روزِ عیدِ سعید
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top