عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

یاز

محفلین
آتی ہے ندی فرازِ کوہ سے گاتی ہوئی
aa155.jpg
 

یاز

محفلین
بالآخربابوسر پہنچ گئے۔
پورے سفر میں یہ واحد مقام تھا جو انتہائی غلیظ تھا۔ ہم نے فقط چند تصاویر لیں اور واپسی کی راہ لی۔
aa175.jpg
 

یاز

محفلین
یہاں زپ لائنوں اور بے ہنگم کیبلز کا جال سا بچھا تھا۔ بہت کوشش کر کے چند تصاویر ان کے بغیر بنا لائے۔
aa176.jpg
 

یاز

محفلین
جی پی ایس ایپ 4179 کی بلندی بتا رہی تھی، جو کہ شاید چند میٹر کے ایرر یا inaccuracy کی وجہ سے ہو۔
aa179.jpg
 
Top