عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

یاز

محفلین
aa212.jpg
 

یاز

محفلین
اگلا دن عید کا تھا، اور ہمارا واپسی کا سفر بھی اسی دن تھا۔
واپسی پہ کچھ خاص تصویر کشی نہیں کی کہ کچھ نیا نہیں لگا جس کی تصویر بنائی جائے۔
ایک جگہ بریک کی تو ایک پھولوں کی کیاری خوب دیدہ زیب لگی، سو چند تصاویر پھولوں کی بنائیں۔
aa220.jpg
 

یاز

محفلین
اس کے بعد بالاکوٹ پہنچے تو ایک نسبتاً بلند مقام سے بالاکوٹ شہر اور دریائے کنہار کی دو تین تصاویر بنائیں
aa226.jpg
 
آخری تدوین:
Top