عبداللہ محمد
محفلین
اس سیریز نے ایک ہور ہیرا جنا ہے۔

ویسے اصل کرکٹ میچ تو دو یورپی ٹیمز کا ہوا آج۔
اس پوری ٹرائی سیریز میں ہی کمال کے میچز چل رہے ہیں۔
نیپال نے بھی 2 خوب میچ لوٹے ہیں۔ دونوں یورپی ٹیموں سے۔