Link
حسن نثار ایک بار پھر جنگ کی دہلیز پر

۔۔۔ جب روزنامہ ایکسپریس نکلا تھا تو وہ جنگ چھوڑ کر ایکسپریس میں چلے گئے تھے۔ پھر واپس جنگ آئے، پھر روزنامہ دنیا میں چلے گئے اور اب پھر جنگ میں واپس آگئے۔۔۔ یعنی ایک مشہور کہاوت کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ”لوٹ کے حسن، جنگ کو آئے“
