عمران سیریز کے تمام ناول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

اب مزید عمران سیریز کا کوئی ناول اسکین کرنے کی ضرورت نہیں تمام عمران سیزیز کے تمام ناول
اے 2 زیڈ پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔

لنک کچھ دیر بعد دیتا ہوں!
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم

اب مزید عمران سیریز کا کوئی ناول اسکین کرنے کی ضرورت نہیں تمام عمران سیزیز کے تمام ناول
اے 2 زیڈ پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔

لنک کچھ دیر بعد دیتا ہوں!

تب بتا رہے ہیں جب یہ ساری سکین ہو چکی ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

قیصرانی صاحب آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ حل ہوا ؟ جاسوسی دنیا کے بارے میں بھی اپڈیٹ کر دیں شکریہ۔

مجھے کسی جگہ عمران سیریز کا متن نظر آیا تھا تاہم ان فائلز کی نسبت آپ کا اسکین کیا ہوا متن معیاری ہے ۔ اگر آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا تو پھر مذکورہ متن کو ثانوی طور پر استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔

فہیم ربط دیں تو معلوم ہو اس متن کے بارے میں ۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ ایک ویب سائٹ پر جاسوسی دنیا (فریدی / حمید) کے بھی کافی ناول موجود ہیں۔
لیکن یہاں انھوں نے ڈاؤنلوڈ کی سہولت نہیں رکھی ہوئی صرف دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں
وہ بھی ایک ایک صفحہ کرکے۔

یہ رہا لنک
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم

قیصرانی صاحب آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ حل ہوا ؟ جاسوسی دنیا کے بارے میں بھی اپڈیٹ کر دیں شکریہ۔

مجھے کسی جگہ عمران سیریز کا متن نظر آیا تھا تاہم ان فائلز کی نسبت آپ کا اسکین کیا ہوا متن معیاری ہے ۔ اگر آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا تو پھر مذکورہ متن کو ثانوی طور پر استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔

فہیم ربط دیں تو معلوم ہو اس متن کے بارے میں ۔

میرا کمپیوٹر تو ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔ سکین شدہ متن مختلف ڈی وی ڈیز میں تھا، جو میں نے تقریباً سارا ہی الگ کر لیا ہے۔ انشاء اللہ آج کل میں اپ لوڈ بھی ہو جائے گا

عمران سیریز اپ لوڈ ہونے کے بعد جاسوسی دنیا کی اپ لوڈنگ شروع کر دوں گا
 

قیصرانی

لائبریرین
عمران سیریز والے لنک سے میں نے دو کتب اتاری ہیں۔ دونوں ہی اوپن نہیں ہوئیں۔ پی ڈی ایف فائل میں ایرر کا پیغام آ رہا ہے
 

فہیم

لائبریرین
میں نے بھی عمران سیریز کی چند کتابیں ڈاؤنلوڈ کی تھیں۔
میرے پاس تو وہ صحیح اوپن ہوگئیں تھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top