'عمران خان پر اپنی کابینہ نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے'

جاسم محمد

محفلین
جس وزیراعظم کی سمری کابینہ مسترد کردے وہ وزیراعظم کابینہ کا سربراہ نہیں رہ سکتا، رہنماء مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی


DawnNews
DawnNews

شاہد خاقان عباسی نے زندگی میں کوئی ایک سچ کبھی بولا ہے؟
باقی جہاں تک کابینہ کا سوال ہے تو اس میں ووٹنگ ہوتی ہے اور اگر وزیر اعظم کی کسی تجویز سے اکثریت خوش نہ ہو تو وہ مسترد ہو جاتی ہے۔

جب سابق وزیر اعظم جیسے نواز بھگوڑا اکیلے ملک کے تمام فیصلہ کرتا تھا اور کابینہ کا کام محض اس کی ہاں میں ہاں ملانا تھا۔ اس وقت ملک میں جمہوریت تھی۔ اب جب اہم فیصلہ سازی میں پوری کابینہ کا انپٹ ہوتا ہے تو ملک میں مارشل لا نافذ ہے۔ جمہوری انقلابی اور بغض عمرانی کسی حال میں خوش نہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
سیلیکٹڈ کے لطیفوں میں یہ تازہ لطیفہ اس قدر بہترین ہے کہ بے ساختہ قہقہہ نکلتا ہے۔
ان تین جوکروں کو سنیں گے تو ایسے ہی ہنستے رہیں گے۔ ان میں سے ایک کا ٹویٹر اکاؤنٹ بھی کبھی جمہوری انقلابی تو کبھی بوٹ پالش بن جاتا ہے
 

Ali Baba

محفلین
ان پٹواریوں کو ویسا "تحصیل دار" عرف وزیرِ اعظم چاہیئے کہ وہ کوئی فیصلہ کرے تو اس کے فرشتوں تک کو علم نہ ہو سکے جیسا کہ بھگوڑا مفرور مجرم۔ جب کہ دوسرا کوئی اگر کابینہ سے مشورہ کر لےاور ان کا مشورہ مان بھی لے تو قہقہے "ڈائریا" کی طرح نکل نکل جاتے ہیں، افسوس ان نام نہاد پڑھے لکھے پٹواریوں پر!
 
Top