تعارف علم و عشق، کیا ہے؟ مر جائیں نہ خود کو خبر ہونے تک!

zafarjutt

محفلین
اسلام عليكم
جٹ ہے تو مت نہیں مت ہے تو جٹ نہیں یہ ایک کہاوت ہے لیکن اگراس کہاوت کو ایک طرف رکھ دیں تو سوچتا ہوں مت) علم(کیا ہے کہاں سے ملتی ہے کیسے ملتی ہے کتنی ملے توں سوچوں کہ اب میں اس کم علم سے بہتر ہوں جو میری طرح جھوٹ نہیں بولتا ریاکار نہیں باطن نہیں چھپاتا جتنا علم ہے اس پر عمل کرتا ہے اپنے فراخی علم کو باطل کی دلیل نہیں بناتا جیسے،
بوہتا علم عزازیل نے پڑھیا
جُھگا جھاہا اوس دا سَڑیا
گل وچ طوق لعنت دا پَڑیا
لیکن اب جب اپنے گلے کا طوق دیکھتا ہوں تو ایسا لگتا کہ دیر ہو چکی اس بات کو کہ"دیر آید درست آید"اب بہت بھاگنا پڑے گا علم اتنا ہو گیا اور ایسے برس رہا ہے جیسے مینہ برستا ہے تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اس مینہ میں ہم بھی تھوڑا بھیگ لیں اگر عالم کو برا نہ لگے تو!
علامتیں ہیں نئے دور کی برہنہ سب
مگر مزاج غزل کا غلاف چاہتا ہے
 
عزیزامین

ویلکم جناب پر مجھے آپ محفل کی سب سے پچیدہ شخصیت لگے میری رائے بری لگے تو معذرت
 
آوازِ دوست

محفلین
ظفر جٹ صاحب خوش آمدید۔ جٹ لوگوں کے بارے میں جِس کہاوت کا آپ نے ذکر کیا ہے، آپ کی یہاں موجودگی ہی اُسے غلط ثابت کرنے کے لیے کافی ہے۔ خوش رہیے :)
 
سوچ لیں صاحب جٹ بھی موجود ہے اور کہاوت بھی غلط نہ ہوئی تو؟ (n)
ہاہاہاہاہا :D نہیں نہیں ضرور کہاوت ہی غلط ہو گی،
(آمین) الله آپ کو بھی خوش رکھے!
 
Top