علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی

اس لڑی کا آغاز کرنے کا مقصد علم الحیوانیات کو انتہائی آسان اور سہل طریقے سے اردو زبان میں بیان کرنا ہے۔ جب ہم سائنس کی بات کرتے ہیں تو اس میں حیوانیات کا ایک بہت بڑا کردار ہے۔ اور پاکستانیوں کو اردو زبان میں حیاتیات کے حوالے سےکسی بھی جگہ سے مکمل رہنمائی نہیں ملتی۔ اردو محفل کو یہ شرف حاصل ہے کہ اس نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے بہت گراں قدر کردار ادا کیا ہے تو سوچا کہ کیوں نہ حیاتیات کے طالب علموں کے حوالے سے بھی پہلا قدم اردو محفل کے ہی نصیب میں ہونا چاہئے۔
پہلی قسط
 
آخری تدوین:
Top