مبارکباد علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا یومِ وفات

آج علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی 76ویں برسی تھی۔ سب بہنوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر ہو سکے تو اول و ٓاخر درود شریف، ایک بارسورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کو ایصال ثواب پہنچا دیں۔۔
اللہ رب العزت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی روح کو بلند دراجات عطا فرمائیں۔آمین
 
بہت اعلی اور مناسب ، ہم نے تو پڑھ لیا ہے اللہ آپ کو جزا دے
ٹھیک ہے سو گ نہیں منانا چاہیے (شرعی طور پر ) لیکن چوہدری صاحب یہ مبارکباد کے زمرے میں تو مناسب نہیں لگ رہا
 
Top