عقل کی وسعتیں ملاحظہ ہوں

chappal.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
لیجیے میں آپ کو اس سے بھی زیادہ عقل کی بات سے روشناس کرواتا ہوں۔ ذیل میں ایسے انوکھے فائر الارم کا اشتہار ہے جو کہ اس الارم کے بجانے والے کے ہاتھ کو دبوچ لیتا ہے اور اس وقت تک قابو رکھتا جب تک کہ فائربریگیڈ والا آ کر اسے چھڑا نہیں لیتا۔

firebox.jpg
 

دل مضطر

محفلین
ل و ل

:) :) :)
عقل کی وسعتیں سمجھ سے بالاتر ہیں۔۔ اسی وسعت کو شاید قلیل کرنے کے لئے ڈاروینزم نے انسان کو بندر بنا دیا۔ کہ دیکھ اور اپنی حیثیت پہچان۔۔۔ لیکن اُس کے اپنوں نے خود اُسکو بندر دیا۔۔۔۔:lol:
 
Top