عشق ۔۔۔۔ مذاق یا سریس

عثمان ندیم

محفلین
*مزاحیہ غزل*
کہتا ہے کہ میں نے عشق کیا ہے
پھر محبوب کے مطابق جیا ہے
محبوب کی بے رخی دیکھ کر
غصہ بھی میں نے بار ہا پیا ہے
میری بھلانے کی کوشش میں
محبوب نہ تو نسیاً مّنسیّا ہے
یہ سارا قصہ عشق ابھی بتا کر مجھے
اس نے چائےکا اک سپ لیا ہے
میں پھر سمجھانے لگا اسے کہ
تم نے بہت خطرناک پنگا لیا ہے
تمہارے ہی کپڑے جلائے گا یہ
ظالم عشق، بہت عجب دیا ہے
یہ سن کر وہ بھاگ اٹھا، بولا
مذاق کو تم نے سریس لیا ہے
 
Top