مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

عزیزامین

محفلین
ہاں تو ویریلی وہ ہیں ۔ آپ کو اتنا بھی نہی پتا ابھی کہ وہ آپی ہیں :eek:اوکے ڈونٹ وری میں بتا وں گی اپ کو ان سے پوچھ کے :rolleyes:
اللہ کرے آپ پوچھنے میں کامیاب ہو جایں آمین۔ ویسے اگر آپ کو بھی میری طرح ٹال دیا گیا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top