یہ کیا بات ہوئی!!!صاحبِ پوسٹ بہت ہی خراب محفلین ہیں۔
بلکہ میرا تو خیال یہ ہے کہ عرب و عجم میں آج تک جتنا بھی بغض و عناد رہا ہے وہ سب "اِن" کی "اِنہی" حرکتوں کی وجہ سے ہے۔
اور محفل میں بڑھتی ہوئی "شدت پسندی" کی سب سے بڑی وجہ بھی 'یہی صاحب' ہیں۔![]()
صاحب پوسٹ نہایت شریف اور اچھے انسان ہیں دوسروں کی عزت کرنے والے اور قابل عزت انسان ہیں۔