عربی صوتی کی بورڈ

الف عین

لائبریرین
کئ احباب کی فرمائش پر لیجئے عربی صوتی کی بورڈ بھی بنا دیا ہے۔لے آؤٹ ڈاکیومینٹ دیکھیں نقشہ بندی کے لئے۔ یاہو گروپ اردو کمیوٹنگ میں بھی اپ لوڈ کر رہا ہوں فائل سکشن میں۔
 

جیہ

لائبریرین
میں نے تو ڈاونلوڈ کیا ہے

اور انشاء اللہ پروف ریڈنگ میں اس کو استعمال کروں گی ۔ آیاۃِ قرآنی کی
 

الف عین

لائبریرین
میں نے کی بورڈ پچھلے ہفتے ہی ریوائز کر لیا تھا، لیکن یہاں‌اپ لوڈ کا آپشن نہیں مل رہا ہے۔ لائبریری کی کسی فورم میں عارضی طور پر پوسٹ کر دیتا ہوں۔ اس تبدیل شدہ کی بورڈ میں مہوش کے مجوزہ حروف شامل ہیں بشمول لام الف کے اوپر اور نیچے ہمزہ کے۔
 
Top