عدالت نواز شریف کی نااہلی کومعطل کرسکتی ہے

ضیاء حیدری

محفلین
عدالت نواز شریف کی نااہلی کومعطل کرسکتی ہے۔
جی ہاں اس راستے پر عدالت جارہی ہے، صاف نظر آرہا ہے کہ نواز شریف تنخواہ دار نمک حلال کرنے کو ہیں، کواجہ آصف کی نااہلی معطل، سمیرا ملک کی معطل، حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد کو چیف جسٹس نے چپ کروادیا ہے، اور اب سب بڑا دھماکہ نواز شریف کی نااہلی کو معطل کرکے انصاف کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکی جائے گی۔
 
Top